![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا یہ برلن کی ٹرین ہے؟
| |||||
ٹرین کب روانہ ہو گی؟
| |||||
ٹرین برلن کب پہنچے گی؟
| |||||
معاف کیجئے گا، کیا میں گزر سکتا ہوں؟
| |||||
میرا خیال ھے، یہ میری جگہ ہے
| |||||
میرا خیال ہے، آپ میری جگہ پر بیٹھے ہیں
| |||||
سلیپر کہاں ہے؟
| |||||
سلیپر ٹرین کے آخر میں ہے
| |||||
اور ڈائننگ کار کہاں ہے؟ – شروع میں
| |||||
کیا میں نیچے سو سکتا ہوں؟
| |||||
کیا میں درمیان میں سو سکتا ہوں؟
| |||||
کیا میں اوپر سو سکتا ہوں؟
| |||||
ہم سرحد پر کب پہنچیں گے؟
| |||||
برلن تک کا سفر کتنی دیر کا ہے؟
| |||||
کیا ٹرین دیر سے آئے گی؟
| |||||
کیا آپ کے پاس پڑھنے کے لئے کچھ ہے؟
| |||||
کیا مجھے یہاں کھانے اور پینے کے لئے کچھ مل سکتا ہے؟
| |||||
کیا آپ مہربانی کر کے مجھے سات بجے اٹھا دیں گے؟
| |||||